حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج کے ہمراہ کراچی کے مقامی اسپتال جاکرجماعت اہلسنت کراچی کے امیر علامہ شاہ تراب الحق قادری کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور صحتیابی کیلئے دعا بھی کی
کراچی ۔۔۔29فروری 2016ء
حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد نے کراچی کے مقامی اسپتال جاکرجما عت ہلسنت پا کستان (کر اچی )کے امیر اور معر وف عالم دین علا مہ شاہ تر اب الحق قادری عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے وفد کے ارکان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ علامہ شاہ تراب الحق قادری کو جلد و مکمل صحتیابی عطا کرے ۔