Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نائن زیروپر ویلنٹائن ڈے کی تقریب ؍جناب الطاف حسین کی جانب سے صحافیوں کو کلیاں اور گلدستے پیش کئے گئے


نائن زیروپر ویلنٹائن ڈے کی تقریب ؍جناب الطاف حسین کی جانب سے صحافیوں کو کلیاں اور گلدستے پیش کئے گئے
 Posted on: 2/14/2016
نائن زیروپر ویلنٹائن ڈے کی تقریب ؍جناب الطاف حسین کی جانب سے صحافیوں کو کلیاں اور گلدستے پیش کئے گئے
ڈاکٹر محمد فاروق ستار، سید شاہد پاشااور سید امین الحق اور نامزد میئر وسیم اختر نے فرداً فرداً صحافیوں کو پھول اور مبارک باد پیش کی
کراچی ۔۔۔14فروری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت نائن زیروپر 14فروری کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شریک صحافیوں میں جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کی کلیاں اور گلدستے پیش کے گئے ۔اس سلسلے میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار ، ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا، رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق اور نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے فرداً فرداًمختلف نجی ٹی وی چینلز کے نمائندگان کو اسٹیج پر دعوت دیکر گلدستے اور کلیاں پیش کیں اور انہیں ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد پیش کی ۔






تصاویر

9/17/2024 1:01:39 AM