Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس


معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 11/17/2015
معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس 
اشتیاق احمد مرحوم ادب کی دنیا کا بڑا نام تھے، الطاف حسین 
لندن۔۔۔17، نومبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ اشتیاق احمد مرحوم ادب کی دنیا کا بڑا نام تھے اور مرحوم کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا پُر نہیں کیاجاسکتا ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

4/19/2024 11:51:32 PM