Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بابر شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے ، الطاف حسین
Posted on: 6/3/2013 1
بابر شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے ، الطاف حسین
مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان شہید کے سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
مسلح دہشت گرد ماڑی پورمیں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں
ماڑی پور میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمد بابر کے بہیمانہ قتل پراظہار مذمت
لندن ۔۔۔3، جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ماڑی پور میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ماڑی پورسیکٹر کمیٹی کے رکن محمد بابر کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حالیہ انتخابات میں ماڑی پورکے حق پرست عوام نے ایم کیوایم کے نامزد امیدوار کو ووٹ دیکر کامیاب بنایا جس کی پاداش میں مسلح دہشت گرد ،ماڑی پور کے کارکنان وہمدردوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔جناب الطاف حسین نے بابرشہید کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان شہید کے سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بابر شہید کے درجات بلندفرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)
جناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بابرشہید کے قتل میں ملوث سفاک قاتلوں کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ٹھوس اور مثبت اقدامات کئے جائیں۔
2/10/2026 3:28:26 PM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us