Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 3/15/2013
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔15، مارچ 2013ء 
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65کے کارکن نور محمد ، ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 2کے کارکن جاوید جدون کی والدہ محترمہ رحمت بی بی ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ واحد علی کے والد احمد علی ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 82کے کارکن فیضان کی والدہ محترمہ عائشہ خاتون ، ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 103-Aکے کارکن وقار سلیم کے والد محمد سلیم اور ایم کیوایم سانگھڑ زون سیکٹر کھپرو یونٹ پتھنگو کے کارکن ایوب کی والدہ محترمہ بتول بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)

4/27/2024 8:06:43 AM