Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برطانیہ میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کا آغاز ہفتہ 22نومبرسے ہوگا


برطانیہ میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کا آغاز ہفتہ 22نومبرسے ہوگا
 Posted on: 11/19/2014
برطانیہ میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کا آغاز ہفتہ 22نومبرسے ہوگا 
عوام پاکستان سے جاگیر دارانہ ، وڈیر انہ نظام کے خاتمے کیلئے جناب الطاف حسین کا بھر پور ساتھ دیں،ڈاکٹر سلیم دانش
ایم کیوایم کی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سمیت
تمام کمیونٹی سے ڈاکٹر سلیم دانش کی اپیل 
لندن ۔۔19نومبر 2014ء 
برطانیہ میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کا آغاز ہفتہ 22نومبرسے ہوگا ۔اس سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا ایک اجلاس دارالحکومت لندن میں یوکے آفس میں منعقد کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے شروع کی جانے والی ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کو حتمی شکل دی گئی ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رکنیت سازی مہم کا آغاز کو لندن کے مقامی ہال میں کیا جائیگا ۔بعدازاں اسکا دائر ہ کار پورے لندن او ریوکے کے دیگر شہروں تک پھیلایا جائیگا ۔ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش ،جوائنٹ آرگنائزر سہیل خانزادہ ،اراکین آرگنائزنگ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی ہے پاکستان سے جاگیر دارانہ ، وڈیر انہ سردارانہ ،ظالمانہ نظام کے خاتمے کیلئے جناب الطاف حسین کا بھر پور ساتھ دیں اورایم کیوایم کی ممبر سازی مہم میں بھر پور حصہ لیں ۔ 

4/19/2024 4:22:22 AM