Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اتوار یکم مارچ کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں اہم پریس کانفرنس کرے گی،پریس کانفرنس میں ایک انتہائی اہم اعلان کیاجائے گا


 ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اتوار یکم مارچ کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں اہم پریس کانفرنس کرے گی،پریس کانفرنس میں ایک انتہائی اہم اعلان کیاجائے گا
 Posted on: 2/27/2026

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اتوار یکم مارچ کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں اہم پریس کانفرنس کرے گی،پریس کانفرنس میں ایک انتہائی اہم اعلان کیاجائے گا لندن ……27 فروری 2026ء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اتوار یکم مارچ 2026ء کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک اہم پریس کانفرنس کرے گی جس میں ایک انتہائی اہم اعلان کیاجائے گا۔ پریس کانفرنس سے امریکہ میں مقیم رابطہ کمیٹی کے ارکان اظہارخیال کریں گے۔ یہ اہم پریس کانفرنس اتوارکوواشنگٹن کے مقامی وقت کے مطابق شام 4بجے، لندن وقت رات 9 بجے او رپاکستان کے وقت کے مطابق رات 2 بجے کی جائے گی۔ یہ اہم پریس کانفرنس واشنگٹن کے مقامی ہوٹل میں ہوگی اوریہ ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کی جائے گی۔


2/28/2026 2:44:20 PM