Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کی سابق رکن امبرنینسی کی جانب سے اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پرتہہ دل سے معافی مانگنے اورتحریک میں کارکن کی حیثیت سے کام کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا اوراسے قبول کرتے ہوئے انہیں تحریک میں کارکن کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دینے کافیصلہ کیا ہے

 Posted on: 2/24/2026

لندن …… 24فروری 2026ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کی سابق رکن امبرنینسی کی جانب سے اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پرتہہ دل سے معافی مانگنے اورتحریک میں کارکن کی حیثیت سے کام کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا اوراسے قبول کرتے ہوئے انہیں تحریک میں کارکن کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دینے کافیصلہ کیا ہے۔رابطہ کمیٹی نے امبرنینسی کوتاکیدکی کہ وہ آئندہ تحریکی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کرتے ہوئے کام کریں۔ دریں اثناء بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔

2/24/2026 10:48:00 PM