اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بھی مزید بہتری آئی ہے۔
#GetWellSoonAltafBhai
سینئر ڈاکٹر باقاعدگی سے جناب الطاف حسین کا معائنہ کررہے ہیں۔رابطہ کمیٹی کے ارکان اور سینئر ارکان جناب الطاف حسین کی تیمارداری میں مصرورف ہیں۔
واضح رہے کہ جناب الطاف حسین طبیعت کی ناسازی کےباعث گزشتہ آٹھ روز سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
|