Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنوں کو9مئی کے کیس میں دس دس سال قید کی جو سزا سنائی ہے میں اس سزا کو غیرقانونی اورغیرمنصفانہ قراردیتا ہوں اور ان ناجائزاور ظالمانہ سزاؤں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں۔

 Posted on: 7/31/2025

اس سے قبل سرگودھا کی انسداددہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کوسزادی تھی اور اب فیصل آباد کی عدالت نے سزادی ہے۔ میں اور ایم کیوایم کاایک ایک کارکن ان سزاؤں کی مذمت کرتاہے ۔ 
میں یہاں یہ بات بھی کرناچاہتاہوں کہ فیصل آباد کی عدالت نے 9مئی کے کیس میں فوادچوہدری، زین شاہ اورایک رکن اسمبلی کوبری کردیا ہے یہ کہہ کرکہ یہ لوگ موقع پر موجود نہیں تھے، میراسوال ہے کہ میں گزشتہ 33سالوں سے لندن میں ہوں، پھر ان 33برسوں میں پاکستان میں میرے خلاف قتل، اقدام قتل، گاڑیاں جلانے ، گھیراؤجلاؤاوردیگرمقدمات کیسے قائم کردیے گئے؟ میں تووہاں موجود نہیں تھا۔ مجھ پر ہزاروں جھوٹ مقدمات کیوں قا ئم کردیے گئے ؟مجھے جھوٹے مقدمات میں سزائیں کیوں دی گئیں؟ کیایہ انصاف ہے یاانصاف کاقتل ہے؟ 

الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 291 ویں فکری نشست سے خطاب
31، جولائی2025ئ

8/4/2025 5:24:32 PM