Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں ایران کے صدراور اعلیٰ حکومتی حکام سے اپیل کرتاہوں کہ اگروہ ایران کے عوام کو ان حملوں سے بچانا چاہتے ہیں اور اپنے ملک کواندرسے کئے جانے والے حملوں اوراہم شخصیات کے قتل کے واقعات کو روکناچاہتے ہیں توانہیں اپنے اندر کے غداروں کوپکڑنا ہوگا،اپنی سیکوریٹی ایجنسیوں کی صفوں کوکالی بھیڑوں سے پاک کرناہوگا۔


میں ایران کے صدراور اعلیٰ حکومتی حکام سے اپیل کرتاہوں کہ اگروہ ایران کے عوام کو ان حملوں سے بچانا چاہتے ہیں اور اپنے ملک کواندرسے کئے جانے والے حملوں اوراہم شخصیات کے قتل کے واقعات کو روکناچاہتے ہیں توانہیں اپنے اندر کے غداروں کوپکڑنا ہوگا،اپنی سیکوریٹی ایجنسیوں کی صفوں کوکالی بھیڑوں سے پاک کرناہوگا۔
 Posted on: 6/15/2025

ایران اسرائیل حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل کی جانب سے جہاں ایک طرف ایران کی تنصیبات اور شہری مراکز پر بمباری ہورہی ہے وہیں اس جنگ میں دہشت گردی کی وارداتوں کاعنصر بھی شامل ہوگیا ہے۔ایران میں کاربم دھماکوں اورٹارگٹ کلنگ کے واقعات بھی ہورہے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک ایرانی فوج کے کئی اعلیٰ کمانڈراوراہم شخصیات بھی جاں بحق ہو چکی ہیں ۔انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایران میں نہ صرف محفوظ بنکربنالئے ہیں جہاں سے ایران کے اندرحملے کئے جارہے ہیں بلکہ ایرانی سیکوریٹی فورسز اور دیگر اداروں کے اہم لوگوں کوبھی خریدلیا ہے جواندرسے اپنے ملک کونقصان پہنچارہے ہیں۔ 
میں ایران کے صدراور اعلیٰ حکومتی حکام سے اپیل کرتاہوں کہ اگروہ ایران کے عوام کو ان حملوں سے بچانا چاہتے ہیں اور اپنے ملک کواندرسے کئے جانے والے حملوں اوراہم شخصیات کے قتل کے واقعات کو روکناچاہتے ہیں توانہیں اپنے اندر کے غداروں کوپکڑنا ہوگا،اپنی سیکوریٹی ایجنسیوں کی صفوں کوکالی بھیڑوں سے پاک کرناہوگا۔ میں ان سے اپیل کرتاہوں کہ اپنی تمام سیکوریٹی ایجنسیوں کی اسکریننگ کیجئے اوران کوری شفل کیجئے ۔

الطاف حسین
ٹک ٹاک پر فکری نشست سے خطاب
15جون 2025ئ



6/19/2025 12:04:59 AM