Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ساؤتھ افریقہ کے یوم آزادی پر وہاںکے صدر، منتخب حکومت، حکمراں افریقن نیشنل کانگریس کے تمام رہنماؤں، عوام اورساؤتھ افریقہ یونٹ کے تمام کارکنوں کو ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی دلی مبارکباد لندن … 28 اپریل 2021ئ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ساؤتھ افریقہ کے یوم آزادی پر وہاںکے صدر، منتخب حکومت، حکمراں افریقن نیشنل کانگریس کے تمام رہنماؤں، ساؤتھ افریقہ کے عوام اورساؤتھ افریقہ یونٹ کے تمام کارکنوں کودلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ گزشتہ روز کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ'' فریڈم '' ایک ایسا لفظ ہے کہ اگروہ ذہن کے خانوں اورگوشوں میں بیٹھ جائے توانسان فریڈم کیلئے مصلحتوںکودور رکھ کراپنی جان تک دینے کو تیار ہوجاتا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ساؤتھ افریقہ کوترقی وخوشحالی دے اوروہاںکے عوام کوآرام ملے۔ ٭٭٭٭٭


ساؤتھ افریقہ کے یوم آزادی پر وہاںکے صدر، منتخب حکومت، حکمراں افریقن نیشنل کانگریس کے تمام رہنماؤں، عوام اورساؤتھ افریقہ یونٹ کے تمام کارکنوں کو ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی دلی مبارکباد
 Posted on: 4/28/2021


ساؤتھ افریقہ کے یوم آزادی پر وہاںکے صدر، منتخب حکومت، حکمراں افریقن نیشنل کانگریس کے تمام رہنماؤں، عوام اورساؤتھ افریقہ یونٹ کے تمام کارکنوں کو

ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی دلی مبارکباد

لندن  … 28  اپریل  2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ساؤتھ افریقہ کے یوم آزادی پر وہاںکے صدر، منتخب حکومت، حکمراں افریقن نیشنل کانگریس کے تمام رہنماؤں، ساؤتھ افریقہ کے عوام اورساؤتھ افریقہ یونٹ کے تمام کارکنوں کودلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ گزشتہ روز کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ'' فریڈم ''  ایک ایسا لفظ ہے کہ اگروہ ذہن کے خانوں اورگوشوں میں بیٹھ جائے توانسان فریڈم کیلئے مصلحتوںکودور رکھ کراپنی جان تک دینے کو تیار ہوجاتا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ساؤتھ افریقہ کوترقی وخوشحالی دے اوروہاںکے عوام کوآرام ملے۔

٭٭٭٭٭


6/19/2021 1:36:35 PM