ضروری اطلاع
سوشل میڈیا کے ذریعہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے براہ راست خطاب کے دوران نیٹ ورک کی خرابی کے باعث بعض مقامات پرناظرین آواز صحیح طورپرنہیں سن سکے اورانہوں نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے نیٹ ورک کی خرابی کے باعث پیش آنے والی صورتحال سےآگاہ کیا۔ ناظرین اورسامعین کی اس شکایت کے پیش نظرقائد تحریک جناب الطاف حسین کاریکارڈ شدہ مکمل خطاب یہاں نشرکیاجارہا ہے۔
ایم کیوایم
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ
لندن