Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بصیرت افروز افکار تحریر: خالد افتخار
Posted on: 9/17/2014
Views:
2980
بصیرت افروز افکار
خالد افتخار
تاریخ کا مضمون عموما لوگ خاصی دلچسپی سے بڑھتے ہیں تاکہ ماضی میں ہونے والے واقعات اور کردار سے اگاہی حاصل کرسکیں، اس مضمون سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اسے کہانی اور ناول کی طرح کی انجوائے کرتے ہیں، ان میں سے بعض حضڑات کا مطلع نظر نتاریخ کی آگاہی کے ساتھ ساتھ اس میں چھپا پیغام سمجھنا اور سبق آموز باتوں کو اگے مذید لوگوں تک پہنچانا ہوتا ہے تاکہ وہ ماضی کے اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرسکیں، یہاں یہ امر قابل توجہ ہے کہ ضروری نہیں کے آپ کے ماضی سے حاصل تجربات اور آ پ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے تیار کیے جانے والے منصوبہ بندی آپ کو وہ مطلوبہ نتائج دے سکیں جسکی آپ توقعہ کرتے ہیں لہذا اس کیلئے ضروری ہے کہ اپ کا مشائدہ بھی اتنا ہی مکمل ہو اور آپ ایک مسلسل مشاورتی عمل سے بھی گزرے ہوں تاکہ کسی بھی مستقبل کی منصوبہ بندی کیلئے آپ ہر پہلو سے آگاہ رہ سکیں۔ اس پوائنٹ پر اگر ہم احتیاط کے ساتھ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ ماضی کے تجربات ، تاریخ پر نظر، مشاہدات اور مشاورتی عمل وہ اجزائے ترکیبی ہیں جسکے ہوتے ہوئے آپ لائحہ عمل کیلئے ایک بہتر اور مناسب حکمت عملی تیار کرسکتے ہیں ، مگر دیکھنا یہ ہے کہ سیاست کے میدان میں کتنے قائدین ایسے ہیں جو ان عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بات کا مل یقین کے ساتھ کہہ سکتاہوں تاریخ پاکستان کا مطالعے میں آپ کو ان تمام عوامل اور اجزا پر عبور رکھنے والا گر کوئی قائد نظر آئے گا وہ صرف وصرف قائد تحریک الطاف حسین بھائی ہونگے۔گوں میں اپنی بات کو ثابت کرنے کیلئے متعدد ثبوت اور اقدامات پیش کرسکتاہوں مگر صرف ایک ثبوت اتنا ٹھوس مدلل اور ناقابل تردید ہے کہ وہی میرے بات کی صداقت کیلئے کافی ہوگا یعنی انتہا پسندی، مذہبی جنونیت اور طالبانائزیشن کے بارے میں قائد تحریک کے افکار و خیالات اور متحدہ قومی موومنٹ کی مسلسل جدوجہد لائحہ عمل اور پالیسی جو پہلے دن سے ان خطرات کی نشاندہی کررہی تھی جس کا سامنا آج پوری قوم کو کرنا پڑرہا ہے اور جس کی وجہ سے افواج پاکستان شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کررہی ہیں۔ تاریخ کے صفحات اٹھالیں کے متحدہ قومی موومنٹ کے اصول موقف کا ملک کی تقریبا تمام سیاسی جماعتوں اور متعصب اور تنگ نظر تجزیہ نگاروں کے مضحکہ اڑایا اور پھر پوری قوم نے اس کا خمیازہ پچار ہزار جانوں کے ضیاء کے نتیجے میں بھگتا، مگر قائد تحریک جو مستقبل کو اپنی بصیرت اور افروز نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں مسلسل قوم اور ارباب اختیار کو اس کے بدترین نتائج سے آگاہ کرتے رہے اور کبھی بھی اپنے نظریات پر باوجود کہ تین منتخب اراکین صوبائی اسمبلی، ایک رکن قومی اسمبلی، اور متعدد کارکنان کی شہادتوں کے پایہ استقامت میں لرزش نہیں آنے دی۔آج ہر طبقہ فکر ، آزاد سوچ رکھنے والا اور باضمیر شخص قائد تحریک کی بصیرت اور افروز نظریات ، مستقبل کی پیش بندی اور درس افکار کے قائل ہے اپنے بھی خفاء مجھ سے بیگانے بھی نا خوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us