(خان ؔ صاحب کے نام (مصطفےٰؔ عزیزآبادی
|
Posted on: 11/25/2013
Views:2159
|
خان ؔ صاحب کے نام
ڈرون پہ شور بھی ڈالر کی محبت بھی عجب
ان سے دوری بھی مگر ساتھ ہی رغبت بھی عجب
کونسی بات ہے سچ کس کا یقیں ہو اے دوست
تیری باتیں بھی عجب تیری سیاست بھی عجب
مصطفےٰؔ عزیزآبادی
25 نومبر2013ء
|