متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج بعد نماز عشاء جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پر نور محفل ذکر مصطفے ﷺ کا انعقاد کیاجائے گا ۔
	محفل ذکر مصطفے ٰ ؐ کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ ، مکا چوک ، نائن زیرو اور اطراف کے علاقوں کو محرابی گیٹ اور برقی قمقوں سے سجا یا گیا ہے ۔ 
	لوگوں کی بڑی تعدادمیں اپنی فیملیوں کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں آمد کا سلسلہ شروع ۔ 
	محفل ذکر مصطفی ﷺ میں ملکی و بین الاقوامی نعت خواں ، علمائے کرام اور قوال حضرات شرکت کریں گے ۔