Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ممانی مرحومہ محمودہ بیگم کوکراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا


  ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ممانی  مرحومہ محمودہ بیگم کوکراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا
 Posted on: 4/30/2024
  ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ممانی 
مرحومہ محمودہ بیگم کوکراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا 
مرحومہ کے جنازے میں ایم کیوایم کے وفاپرست امیدواروںنثارپہنور،  جوہر عابد ایڈوکیٹ،ادریس علوی ایڈوکیٹ، محمدکمال ملک، فیصل مجیب، رحمت ایڈوکیٹ  ، کارکنوںاورہمدردوںکی بڑی تعدادکی شرکت

لندن …  30  اپریل 2024ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ممانی اورحضرت مطلوب شاہ وارثی مرحوم   کی زوجہ مرحومہ محمودہ بیگم کو منگل کی شب کراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔مرحومہ کی نمازجنازہ بفرزون کی مسجد طحیٰ میں اداکی گئی ۔ نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی او ر وفاپرست امیدوارنثارپہنور، وفاپرست امیدواروں جوہرعابدایڈوکیٹ،ادریس علوی ایڈوکیٹ، محمدکمال ملک، فیصل مجیب، رحمت ایڈوکیٹ اورایم کیوایم کے کارکنوںاورہمدردوںکی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ وفاپرست نمائندوں نے مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اوران کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعاکی گئی۔ 

 



5/16/2024 7:04:35 PM