Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی اپنی ممانی مرحومہ محمودہ بیگم کے اہل خانہ سے فون پر تعزیت


 ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی اپنی ممانی  مرحومہ محمودہ بیگم کے اہل خانہ سے فون پر تعزیت
 Posted on: 4/30/2024

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی اپنی ممانی 
مرحومہ محمودہ بیگم کے اہل خانہ سے فون پر تعزیت

لندن …  30  اپریل 2024ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے اپنی ممانی اورحضرت مطلوب شاہ وارثی مرحوم  کی زوجہ مرحومہ محمودہ بیگم کے انتقال پر ان کے گھرفون کرکے ان کے  تمام اہل خانہ سے تعزیت کی۔ جناب الطاف حسین نے تمام اہل خانہ سے فرداً فرداً گفتگوکی ، انہیں صبر کی تلقین کی اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ محمودہ بیگم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ، ان کے درجات بلند فرمائے اورتمام اہل خانہ کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطافرمائے۔ 


5/16/2024 8:32:00 PM