Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ھائی کورٹ کے جانب سے کراچی میں چنچی رکشہ بندش احکامات کے بعد شہریوں کو سفر میں دشواری


ھائی کورٹ کے جانب سے کراچی میں چنچی رکشہ بندش احکامات کے بعد شہریوں کو سفر میں دشواری
 Posted on: 8/26/2015
ھائی کورٹ کے جانب سے کراچی میں چنچی رکشہ بندش احکامات کے بعد شہریوں کو سفر میں دشواری
وزیر اعلی سندھ سے شہریوں کو فوری سفری سہولیات فراہم کرنے کی اپیل ۔رابطہ کمیٹی 
کراچی :۔۔26؍ اگست 2015ء 
گزشتہ روز ہائی کورٹ کی جانب سے کراچی میں چنچی رکشہ چلانے پر پابندی لگانے کے بعد سے روز بروز شہریوں کو سفر میں دشواریوں میں اضافہ ہو رہا ہے رکشوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے منی بسوں میں رش بڑھ گیا ہے بسوں میں گنجائش سے زیادہ مسافر سفر کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مسافر اذیت میں مبتلا ہیں لوگ اپنے آفس میں دیر سے پہنچ رہے ہیں طالب علم اور اساتذہ تعلیمی اداروں میں دیر سے پہنچنے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے وزیر اعلی سے شہریوں کو متبادل سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے مزید ٹرانسپورٹ چلانے کی اپیل کی ہے۔

5/31/2025 8:53:07 PM