Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی کے قرب وجوار سے بلوچستان کے لاپتہ بلوچ افراد کی لاشیں ملنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
Posted on: 8/20/2013
کراچی کے قرب وجوار سے بلوچستان کے لاپتہ بلوچ افراد کی لاشیں ملنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
وزیراعظم اوروزیرداخلہ کراچی سے لاپتہ بلوچ افراد کی لاشوں کی صورت میں برآمدگی کی فی الفور تحقیقات کرائیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
قوم کوآگاہ کیاجائے کہ اس مذموم عمل کے پس پشت کونسے مقاصد کارفرما ہیں
حکومت، بلوچ عوام کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اورمحرومیوں کے سلسلہ کو بند کرائے
لندن۔۔۔20، اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے بلوچ نوجوانوں کی فہرست میں شامل افراد کی لاشیں کراچی کے قرب وجوار سے ملنے پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سپریم کورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جوفہرستیں سابقہ اور موجودہ حکومت کو دی گئی تھیں ان بلوچ افرا د کی مسخ شدہ لاشوں کاکراچی کے قرب وجوار کے علاقوں سے ملنانہ صرف تشویشناک ہے بلکہ ملک بھر کے محب وطن عوام کیلئے لمحہ فکریہ بھی ہے ۔ ملک بھر کے عوام یہ سوچنے میں قطعی حق بجانب ہیں کہ لاپتہ بلوچ افراد کالاشوں کی صورت میں کراچی اور اس کے قرب وجوار کے علاقوں سے ملنے کے پیچھے خفیہ ہاتھوں کے کیا پوشیدہ ، گھناؤنے اورمذموم مقاصد ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے مطالبہ کیا کہ وہ بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کی کراچی اور اس کے قرب وجوار سے لاشوں کی صورت میں برآمدگی کی فی الفور تحقیقات کرائیں اور قوم کوآگاہ کیاجائے کہ اس مذموم عمل کے پس پشت کونسے مقاصد کارفرما ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بلوچ افراد کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت، بلوچ عوام کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اورمحرومیوں کے سلسلہ کو بند کرائے ، مظلوم بلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھا جائے اور بلوچ عوام کے قتل میں ملوث بااثر خفیہ ہاتھ سے نہ صرف قوم کو آگاہ کیا جائے بلکہ ایسے عناصر کے خلاف آئینی اور قانونی کارروائی بھی کی جائے ۔
12/5/2025 3:26:19 AM
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
یہ پاکستان کا المیہ ہے کہ وہ سیاسی جماعتیں جو خود کوجمہوریت کی علمبرد
...
09 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us