Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر نصرت شوکت نے سن چیریٹی کے زیر اہتمام عید الاضحی کے موقع پر قربانی کیلئے خریدے گئے جانوروں کا اورنگی ٹاؤن جاکر معائنہ کیا


ڈاکٹر نصرت شوکت نے سن چیریٹی کے زیر اہتمام عید الاضحی کے موقع پر قربانی کیلئے خریدے گئے جانوروں کا اورنگی ٹاؤن جاکر معائنہ کیا
 Posted on: 10/5/2014
ڈاکٹر نصرت شوکت نے سن چیریٹی کے زیر اہتمام عید الاضحی کے موقع پر قربانی کیلئے خریدے گئے جانوروں کا اورنگی ٹاؤن جاکر معائنہ کیا 
فلاحی سرگرمیوں میں سن چیریٹی اپنا ایک معیار رکھتی ہے ، ڈاکٹر نصرت شوکت 
کراچی ۔۔۔5، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر نصرت شوکت نے سن چیریٹی کے زیراہتمام عید الاضحی کے موقع پر قربانی کیلئے خریدے گئے جانوروں کا اورنگی ٹاؤن جاکر معائنہ کیااوران کی دیکھ بھال کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ سن چیریٹی کے تحت ہر سال امریکہ اور کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے قربانی کے جانور بڑی تعداد میں ذبح کئے جاتے ہیں جن کا گوشت غریب و مستحقین میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر نصرت شوکت نے سن چیریٹی کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلاحی سرگرمیوں میں سن چیریٹی اپنا ایک معیار رکھتی ہے اور مذہبی تہواروں کے موقع پر اس ادارے کی جانب سے بڑھ چڑھ حصہ لینا اور دکھی انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بننااچھی روایت ہے جسے برقرار رکھنے پر سن چیریٹی کے ذمہ داران خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ 

5/30/2025 3:10:46 PM