Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پروفیسر حسن ظفرعارف کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے ، ندیم نصرت
Posted on: 1/14/2018
پروفیسر حسن ظفرعارف کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے ، ندیم نصرت
پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفرعارف شہیدکا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، ندیم نصرت
پروفیسر حسن ظفرعارف کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین ، تمام کارکنان اورشہید کے سوگوارلواحقین سمیت
پوری مہاجرقوم سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کے مرکزی رہنما پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پروفیسر حسن ظفرعارف کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ سفاک سرکاری اہلکاروں نے ایک 72 سالہ بزرگ دانشور اور جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفرعارف کو حق پرستانہ جدوجہد کی پاداش میں اغواء کرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناکر ماورائے عدالت قتل کردیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ ندیم نصرت نے پروفیسر حسن ظفرعارف کی شہادت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین ، ایم کیوایم کے تمام کارکنان اورشہید کے سوگوارلواحقین سمیت پوری مہاجرقوم سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ پروفیسر حسن ظفرعارف کا لہو ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا اور ان کے سفاک قاتلوں پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوگا۔ ندیم نصرت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پروفیسر حسن ظفرعارف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)
*****
7/13/2026 1:08:39 AM
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
پاکستان میں سول سپرمیسی جتنی پست آج ہے اتنی پاکستان کی تاریخ میں کبھی
...
10 Jul 2026
حیدرآباد میں چھوٹی گٹی اوردیگرعلاقوں میں دکانیں سیل کرنے کااقدام تاجر
...
09 Jul 2026
ٹورنٹو، کینیڈا میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ تاسیس انتہائی جوش و
...
07 Jul 2026
ایم کیوایم کے کارکنوں محمدناصراورتسلیم شیخ کو عدالت کے حکم پر رہاہوتے
...
07 Jul 2026
پاکستان کاپورانظام حکومت اور ادارے حکمراں اشرافیہ اوران کی اولادوں کی
...
06 Jul 2026
ایم کیوایم جرمنی کے زیر اہتمام APMSO کا 48واں یوم تاسیس 4 جولائی 2026
...
05 Jul 2026
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد سینٹرل جیل میں سینئر
...
05 Jul 2026
کشمیر میں فوجی آپریشن بند کیا جائے، شوکت نوازمیرسمیت تمام کشمیریوں ک
...
04 Jul 2026
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے کشمیر میں جاری فوجی آپریشن کے
...
02 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us