Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستا ن علماء کونسل کے چےئر مین مولانا طاہر اشرفی کی ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو ،


پاکستا ن علماء کونسل کے چےئر مین مولانا طاہر اشرفی کی ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو ،
 Posted on: 1/11/2015
پاکستا ن علماء کونسل کے چےئر مین مولانا طاہر اشرفی کی ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو ،
ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدووں کے ماورائے قتل پر دلی افسوس کا ظہار کیاا ور مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کی
ایم کیوایم کے کارکنان کا ما ورائے عدالت قتل معمول بن چکا ہے اور اس پر حکومت سرد مہری کامظاہرہ کرہی ہے، الطاف حسین
ایم کیوایم کے کارکنان وہ ہمدروں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشت گردیوں فی الفور روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔طاہر اشرفی کا حکومت سے مطالبہ

لندن۔۔۔11جنوری 2015ء
پاکستا ن علماء کونسل کے چےئر مین مولانا طاہر اشرفی نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور ،گزشتہ روز ایم کیوایم کارکنان و ہمدووں کے ماورائے عدالت قتل پر دلی افسوس کا ظہار کیاا ور مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کی ۔ جناب الطاف حسین نے مولانا طاہر اشرفی کو کارکنان کے ما و رائے عدالت قتل کے تفصیلات سے آگاہ کر تے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم نہ صرف دہشت گرد تنظیموں کے نشانے پرہے بلکہ اب پولیس کے اہلکار بھی ایم کیوایم کے کارکنان کو گر فتار کرکے ان کاکھلاقتل عام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان کا ما ورائے عدالت قتل معمول بن چکا ہے لیکن اس پر حکومت سرد مہری کامظاہرہ کررہی ہے ۔ علامہ طاہر اشرفی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدروں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشت گردیوں کو فی الفور روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔

5/31/2025 8:53:05 PM