Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
منیٰ میں بھگدڑ کے باعث سینکڑوں عازمین حج کے شہید وزخمی ہونے پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
Posted on: 9/24/2015
منیٰ میں بھگدڑ کے باعث سینکڑوں عازمین حج کے شہید وزخمی ہونے پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
حج کے دوران سینکڑوں عازمین حج کے شہید وزخمی ہونے کے واقعہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو افسردہ کردیا ، الطاف حسین
شہید عازمین حج کے سوگوارلواحقین سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے حج کے دوران منیٰ میں بھگدڑ کے باعث سینکڑوں عازمین حج کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حج کے دوران سینکڑوں عازمین حج کے شہید وزخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور اس المنا ک واقعہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو افسردہ کردیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے شہید وں کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کا حج اور تمام عبادات قبول فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین) جناب الطاف حسین نے بھگدڑ کے باعث زخمی ہونے والے عازمین حج کی صحت یابی کیلئے بھی خصوصی دعا کی ۔
*****
8/22/2026 7:14:55 AM
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے ک
...
18 Aug 2026
میررضا شہید کے قاتل سامنے ہیں،قوم کوالو نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین
...
18 Aug 2026
بدقسمتی سے پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ کرائے پرچل رہاہے، اس کاخرچہ، امر
...
18 Aug 2026
انگریزوں کی سازش اورتحریک پاکستان کی تاریخ ……کیا پاکستان حقیقی طور پ
...
17 Aug 2026
عمران خان Absolutely not کہنے کے جرم میں قید ہیں۔ الطاف حسین
...
17 Aug 2026
نظام تبدیل کئے بغیرملک بہتر نہیں ہوسکتا۔ الطاف حسین
...
16 Aug 2026
یہ کیسی آزادی ہے؟
...
15 Aug 2026
بلوچستان کے علاقے سوراب میں 11 اگست کو بلوچوں پرجیٹ طیاروں سے جوبمبار
...
13 Aug 2026
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us