متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما ڈاکٹر فا روق ستار مورخہ:25ستمبربروز جمعہ11بجے طا رق گر ؤانڈ فیڈربی ایر یا بلا ک 4 میں اہم پریس بر بفنگ کریں گے ۔
آپ سے التماس ہے کہ ’’پریس بر یفنگ ‘‘کی کورریج کیلئے اپنے رپورٹرز،نمائندگان،کیمرہ مین اور فوٹو گرافر حضرات کو مطلع کر دیں۔