متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بد ھ 16دسمبر 2015ء سہ پہر 3:00بجے سانحہ سقو ط ڈھا کہ ،قصبہ علیگڑھ کا لونی اور سانحہ آرمی پبلک اسکو ل پشاور کے شہد اء ایصال ثواب کیلئے لال قلعہ گر اؤنڈ میں قر آن خو انی وفا تحہ خوانی کا اہتمام کیا جا ئے گا اس کے بعد شہد ا کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے شمع روشن کی جا ئے گئی ۔
اس مو قع پر متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین خطا ب کر یں گے ۔