متحدہ قومی موومنٹ کے تحت تحت کل کراچی میں سندھ اسمبلی بلڈنگ کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
کراچی:۔۔۔21؍دسمبر2013ء
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس اورغیرآئینی وغیرقانونی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے تحت مورخہ 22؍ دسمبر 2013ء بروز اتوار دوپہر 2بجے کراچی میں سندھ اسمبلی بلڈنگ کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائیگا۔ جس میں مختلف سندھ حکومت کی جانب سے سندھ میں غیر آئینی عوام دشمن اقدامات کے خلاف اپنا بھر پور احتجاج ریکارڈکرائیں گے۔