متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی پشاور کے وورسک روڈ پر واقعہ نجی اسکول پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت
دہشتگردوں کا حملہ افسوس ناک اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کے متراد ف ہے ، الطاف حسین
واقعہ میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے درجات کی بلندی اور زخمی ہونے والے افراد کی صحتیابی کیلئے دعا