Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائدتحریک الطاف حسین کے جانشین کے بارے میں غورکرنے کی خبریں سراسر غلط ، بے بنیاد،گمراہ کن غیرذمہ دارانہ اورمضحکہ خیزہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 7/21/2013
یہ گمراہ کن خبر یں ایک سازش کے تحت ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں کارکنوں اورعوام میں
غلط فہمیاں اورکنفیوژن پیداکرنے کیلئے پھیلائی جارہی ہیں
ایم کیوایم دشمن عناصر خواہ کتنی ہی سازشیں کرلیں ایم کیوایم کی صفوں میں انتشارکی خواہش وکوشش
کرنے والوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہوسکیں گی
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان وذمہ داران ماضی کی طرح آج بھی
قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں پوری طرح متحدومنظم ہیں
کراچی ۔۔۔21 جولائی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض اخبارات میں قائدتحریک الطاف حسین کے جانشین کے بارے میں غورکرنے کی خبروں کو سراسر غلط ،بے بنیاد،گمراہ کن،غیرذمہ دارانہ اورمضحکہ خیز قرار دیا ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اوریہ گمراہ کن خبر یں ایک سازش کے تحت ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں کارکنوں اورعوام میں غلط فہمیاں اور کنفیوژن پیداکرنے کیلئے پھیلائی جارہی ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس طرح کی گمراہ کن اورمضحکہ خیزخبریں پھیلانے اور تبصرے تجزیے کرنے والے صحافی اور تجزیہ کارخواہ کچھ بھی کہیں اورایم کیوایم دشمن عناصر خواہ کتنی ہی سازشیں کرلیں ایم کیوایم کی صفوں میں انتشارکی خواہش وکوشش کرنے والوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہوسکیں گی۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان وذمہ داران ماضی کی طرح آج بھی قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں پوری طرح متحدومنظم ہیں۔
6/24/2026 5:22:14 AM
ایم کیوایم کے خلاف 1992ء کے فوجی آپریشن کے دوران ڈھائے گئے بھیانک مظ
...
22 Jun 2026
اگر 1992ء میں پورے ملک سے ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے خلاف آواز
...
21 Jun 2026
19 جون 1992ء کادن ایم کیوایم کے لئے یوم سیاہ ہے……الطاف حسین
...
19 Jun 2026
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، ک
...
14 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us