Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے زیراہتمام 4 مئی کو لاہور اور سیالکوٹ میں ہونے والے جلسوں سے خطاب کریں گے


قائد تحریک جناب الطاف حسین ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے زیراہتمام 4  مئی کو لاہور اور سیالکوٹ میں ہونے والے جلسوں سے خطاب کریں گے
 Posted on: 5/4/2013 1
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے زیر اہتمام مورخہ 4  مئی 2013ء بروز ہفتہ شام 4:30 بجے ''فٹبال گراؤنڈ، '' نزد مون مارکیٹ،  گلشن راوی، لاہور اور سیالکوٹ شہر میں گورنمنٹ مرے کالج، سیالکوٹ میں بیک وقت عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیے جارہے ہیں۔ ان دونوں جلسہ عام سے ایم کیو ایم کے  قائد جناب الطاف حسین اہم خطاب کریں گے۔ 
5/31/2025 8:47:10 PM