متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سابق صوبائی وزیر قمر منصورکو عدالتی حکم کے باوجوداسپتال نہ لے جانے اور ایم آر آئی نہ کرانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے قمر منصور کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا مذموم عمل قرار دیا ہے ۔
|