Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شہر کے عوام کے دکھ ،درد سے خود کودور رکھنے والے صنعتکاراورتاجر حضرات کی تفصیلات ایمانداری سے ترتیب دی جائے


شہر کے عوام کے دکھ ،درد سے خود کودور رکھنے والے صنعتکاراورتاجر حضرات کی تفصیلات ایمانداری سے ترتیب دی جائے
 Posted on: 1/29/2015
شہر کے عوام کے دکھ ،درد سے خود کودور رکھنے والے صنعتکاراورتاجر حضرات کی تفصیلات ایمانداری سے ترتیب دی جائے
ایم کیوایم شعبہ شماریات کو رابطہ کمیٹی کی ہدایت
لندن۔۔۔29، جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان کے بہیمانہ قتل کے واقعات پر خاموشی اختیارکرنے والے تاجروں اورصنعتکاروں کی ایمانداری سے تفصیلات ترتیب دی جائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی کے تمام بڑے بڑے صنعتکاراورتاجر حضرات جنہوں نے ہمیشہ کراچی شہر کے عوام کے غم ،دکھ اور درد سے اپنے آپ کودور رکھا اور شہریوں کے بہیمانہ قتل عام پرخاموشی اختیار کی ان کی تفصیلات ایم کیوایم شعبہ شماریات بہت احتیاط اور ایمانداری سے ترتیب دے تاکہ ایسے بڑے بڑے تاجروں اور صنعتکاروں سے شہر کراچی کو پاک کرنے کی پرامن مہم کا آغاز کیاجاسکے ۔

5/31/2025 8:57:19 PM