Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کل بروزمنگل منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تفتیش کے سلسلے میں ساؤتھ لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کل بروزمنگل منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تفتیش کے سلسلے میں ساؤتھ لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے
 Posted on: 2/1/2016 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کل بروزمنگل منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تفتیش کے سلسلے میں ساؤتھ لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے
قائدتحریک الطاف حسین ان دنوں اس معاملے میں ضمانت پرہیں
ایم کیوایم اور قائد تحریک الطاف حسین منی لانڈرنگ میں کسی بھی قسم کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہیں
لندن ۔۔یکم فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کل بروزمنگل منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تفتیش کے سلسلے میں ساؤتھ لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے ۔ وہ ان دنوں اس معاملے میں ضمانت پرہیں۔واضح رہے کہ ایم کیوایم اورجناب الطاف حسین منی لانڈرنگ میں کسی بھی قسم کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں مزیدتفصیلات حاصل ہونے پر جاری کی جائیں گی۔

5/31/2025 8:55:23 PM