Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
pressoffice@mqm.org
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب


	ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب
 Posted on: 8/14/2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب
تمام عوام کو69 ویں یوم آزادی کی مبارکباددیتاہوں، الطاف حسین
چاروں صوبوں، شمالی و قبائلی علاقہ جات اوربیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباددیتاہوں، الطاف حسین
میں تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کومبارکباد پیش کرتاہوں، الطاف حسین
ریحام خان اوران کے شوہرمحترم عمران خان کوبھی جشن آزادی کی مبارکبادپیش کرتاہوں، الطاف حسین
میں پولیس، قانون نافذکرنیوالے اداروں، رینجرز، فوج، مسلح افواج کے تمام اداروں کے سربراہوں اورافسران وجوانوں کویوم آزادی کی مبارکباد دیتاہوں،الطاف حسین
37سالہ جدوجہدمیں میرے ہزاروں ساتھیوں کوشہیدکیاگیا،الطاف حسین
میرے بڑے بھائی، بھتیجے اوربہنوئی کوشہیدکیاگیا،الطاف حسین
میں نے اپنی ذات کے لئے اقتدارکے حصول کی سیاست نہیں کی،الطاف حسین
اگر میں اقتدارچاہتاتوگورنر، وزیراعلیٰ، وزیر،مشیرناظم اورایم این اے ، ایم پی اے میں بنتایامیرابھائی بھتیجا بنتا۔ الطاف حسین
آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاکستان کی سلامتی اور بہتری اورفوج اورایم کیوایم کے درمیان پیداکی جانیوالی غلط فہمیوں کے خاتمہ کیلئے ایم کیوایم کے وفدکوملاقات کاموقع دیں۔ الطاف حسین
جنرل راحیل شریف نے آج کرکٹ میں چوکا لگایا، خداکیلئے انصاف کے معاملے میں بھی چوکالگادیں۔ الطاف حسین

6/5/2025 10:18:43 AM