ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے 3اکتوبربروزہفتہ ایم کیوایم کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا
جنرل ورکرزاجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے اظہارخیال کرینگے
تمام کارکنان جنرل ورکرزاجلاس میں شرکت یقینی بنائیں اورپابندی وقت کاخاص خیال رکھیں،رابطہ کمیٹی کی ہدایت
کراچی:۔۔۔2؍اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مورخہ3؍اکتوبر2015بروزہفتہ شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیاہے جس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے اظہارخیال کرینگے ۔علاوہ ازیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام کارکنان کوہدایت کی ہے کہ وہ جنرل ورکرز اجلاس میں شرکت کویقینی بنائیں اورپابندی وقت کاخیال رکھیں۔