Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کا ماورائے عدالت قتل، خیسورمیں خواتین کی بے حرمتی اورعالم زیب محسوداوردیگرپشتون ہمدردوں کی گرفتاریوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کے پرامن احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کااعلان
Posted on: 1/22/2019
ایم کیوایم کا ماورائے عدالت قتل، خیسورمیں خواتین کی بے حرمتی اورعالم زیب محسوداوردیگرپشتون ہمدردوں کی
گرفتاریوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کے پرامن احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کااعلان
کراچی سمیت ملک بھر میں رہنے والے مظلوم عوام کے ہمدرد حق پرست عوام PTMکے پرامن احتجاجی مظاہروں
میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرکے انہیں کامیاب بنائیں ۔رابطہ کمیٹی کی اپیل
عالم زیب محسود اوردیگرتمام گرفتارشدگان کوفی الفوررہاکیاجائے ،مہاجروں، پشتونوں،بلوچوں اوردیگرتمام
مظلوم قوموں کے خلاف ریاستی مظالم کاسلسلہ بندکیاجائے ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بے گناہ افرادکے ماورائے عدالت قتل، خیسورشمالی وزیرستان میں خواتین کی بے حرمتی اورعالم زیب محسوداوردیگرپشتون ہمدردوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اورسرکاری عقوبت خانوں میں ان پر کئے جانے والے تشددکے خلاف کل بروزبدھ کو کراچی اورملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سے کئے جانے والے پرامن احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کراچی سمیت ملک بھر میں رہنے والے مظلوم عوام کے ہمدردو فاپرستوں خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ جن جن شہروں میں موجود ہیں وہاں اپنے پشتون بھائیوں سے اظہاریکجہتی کے لئے PTMکے پرامن احتجاجی مظاہروں میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرکے انہیں کامیاب بنائیں ۔رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاہے کہ انسانی حقوق کے سرگرم رکن عالم زیب محسود اوردیگرتمام گرفتارشدگان کوفی الفوررہاکیاجائے اورمہاجروں، پشتونوں،بلوچوں اوردیگرتمام مظلوم قوموں کے خلاف ریاستی مظالم کاسلسلہ بندکیاجائے ۔
دریں اثناء کراچی میں اس سلسلے کامظاہرہ بدھ کوسہ پہر3بجے کراچی پریس کلب پرکیاجارہاہے ۔
*****
8/3/2026 10:46:57 PM
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us