Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم نے سانحہ مستونگ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کے تین روزہ سوگ کی حمایت کااعلان کردیا
Posted on: 1/21/2014
عوام دہشت گردی کا شکار شہریوں کے سوگوارلواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے تین روزہ سوگ میں شرکت کریں
کراچی ۔۔۔21، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں زائرین کی بس پر بم دھماکہ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کی جانب سے تین روزسوگ کی بھرپورحمایت کا اعلان کردیاہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے زائرین کی بس پربم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں درجنوں زائرین کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے مستونگ میں زائرین کی بس پر دھماکہ المناک واقعہ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کی بھرپورحمایت کا اعلان کرتے ہوئے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کا شکار بے گناہ شہریوں کے سوگوارلواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے تین روزہ سوگ میں شرکت کریں اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کریں۔
6/22/2026 4:13:33 PM
ایم کیوایم کے خلاف 1992ء کے فوجی آپریشن کے دوران ڈھائے گئے بھیانک مظ
...
22 Jun 2026
اگر 1992ء میں پورے ملک سے ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے خلاف آواز
...
21 Jun 2026
19 جون 1992ء کادن ایم کیوایم کے لئے یوم سیاہ ہے……الطاف حسین
...
19 Jun 2026
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، ک
...
14 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us