ایم کیوایم سرجا نی سیکٹر ایلڈرزونگ کے کارکن چا ند محمد کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
لندن:۔۔۔ 05 دسمبر ، 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سرجا نی سیکٹر ایلڈرزونگ کے کارکن چا ند محمدکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطاکر ے اور سوگوار لواحقین کر یہ صدمہ براداشر کرنے کا حو صلہ دے (آمین)