Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کراچی کے سرائیکیوں اور پنجابیوں کا جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جلد سے جلد جلسہ کے انعقاد کا اعلان کرے ، الطاف حسین کی ہدایت


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کراچی کے سرائیکیوں اور پنجابیوں کا جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جلد سے جلد جلسہ  کے انعقاد کا اعلان کرے ، الطاف حسین کی ہدایت
 Posted on: 11/9/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کراچی کے سرائیکیوں اور پنجابیوں کا جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جلد سے جلد جلسہ  کے انعقاد کا اعلان کرے ، الطاف حسین کی ہدایت 
کراچی ۔۔۔9، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جلد از جلد پنجابی اور سرائیکی بھائیوں کا جلسہ منعقد کرنے کا جلد از جلد اعلان کریں ۔لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج سرائیکی عوام اور پنجابی بھائیوں کے اجتماع میں تعداد دیکھنے کے بعد میں نے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پنجابی اور سرائیکی عوام کے جلسہ کی ہدایت کی ہے ،سرائیکی پنجابی بھائیوں آج کا اجتماع بہت بڑا ہے اور سرائیکی اور پنجابی جب جناح گراؤنڈ میں آپ جلسہ کریں تو پختون بھائیوں سے بڑا جلسہ کرکے دکھائیں ۔ 

5/31/2025 8:49:04 PM