Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم کا سابق صدر ریٹائرڈ جنر ل پرویز مشرف کی جماعت سے کسی قسم کا کوئی معاہد ہ نہیں ہوا ،متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی سختی سے تردید
Posted on: 3/20/2013
پرویز مشرف یاان کی جماعت سے کسی قسم کا کوئی اتحادہوا ہے ، نہ ہی ان کے ساتھ کسی قسم
کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جارہی ہے
۔اس حوالے سے بعض اخبارات اورالیکٹرانک میڈیا میں آنے والی خبریں سراسربے بنیاد،من گھڑت اورسفید جھو ٹ پر مبنی ہیں جن میں قطعی کوئی صداقت نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی
اخبارات ،رسائل وجرائد اورٹی وی چینلز کے نمائندوں اوراینکرپرسنز سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ بغیرثبوت وشواہد کے سنی سنائی باتوں کو آگے بڑھانے اور جھوٹ پر مبنی خبروں کی اشاعت سے گریز کریں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض اخبارات اور الیکٹرانک میڈیامیں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ جن میں کہا گیا کہ ایم کیو ایم اورسابق صدر ریٹائرڈ جنر ل پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے مابین کسی قسم کا اتحادہوا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایم کیوایم کا نہ تو پرویز مشرف یاان کی جماعت سے کسی قسم کا کوئی اتحادہوا ہے ، نہ ہی انکے ساتھ کسی قسم کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جارہی ہے۔اس حوالے سے بعض اخبارات اورالیکٹرانک میڈیا میں آنے والی خبریں سراسربے بنیاد، من گھڑت اورسفید جھو ٹ پر مبنی ہیں جن میں قطعی کوئی صداقت نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی نے اس طرح کی بے بنیادخبروں پرانتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اگر کسی کے پاس اس خودساختہ معاہدے کی کوئی کاپی ہو تو عوام کے سامنے لائی جائے ۔رابطہ کمیٹی نے تمام اخبارات ،رسائل وجرائد اورٹی وی چینلز کے نمائندوں اوراینکرپرسنز سے مؤدبانہ گزارش کی کہ وہ بغیرثبوت وشواہد کے سنی سنائی باتوں کو آگے بڑھانے اور جھوٹ پر مبنی خبروں کی اشاعت سے گریز کریں۔
1/18/2026 4:00:37 PM
I urge Field Marshal Hafiz Asim Munir to initiate a thorough investiga
...
18 Jan 2026
MQM founder leader Altaf Hussain supports Sohail Afridi’s public meet
...
10 Jan 2026
MQM founder Leader Altaf Hussain extend a heartfelt welcome to Mr Soha
...
10 Jan 2026
I fully support the public meeting of Khyber Pakhtunkhwa's Chief Minis
...
09 Jan 2026
خیبر پختنونخوا کے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے میرا اور میرے ساتھیو
...
09 Jan 2026
ویلکم ، ویلکم ۔ سہیل آفریدی ویلکم ٹو کراچی
...
09 Jan 2026
امریکہ کی جانب سے وینزویلا پر حملہ، صدر کا اغوا اور دو روسی جہازوں پر
...
07 Jan 2026
This aggressive move by the United States is a provocation that could
...
06 Jan 2026
The military intervention by the United States against Venezuela, alon
...
05 Jan 2026
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us