Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
pressoffice@mqm.org
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم (پاکستان) رابطہ کمیٹی کا گذشتہ روز پولیس کی جانب سے برآمدکیے گئے اسلحے کے حوالے سے اپنی کسی بھی قسم کی وابستگی سے انکار


 ایم کیو ایم (پاکستان) رابطہ کمیٹی کا گذشتہ روز پولیس کی جانب سے برآمدکیے گئے اسلحے کے حوالے سے اپنی کسی بھی قسم کی وابستگی سے انکار
 Posted on: 10/7/2016
ایم کیو ایم (پاکستان) رابطہ کمیٹی کا گذشتہ روز پولیس کی جانب سے برآمدکیے گئے اسلحے کے حوالے سے اپنی کسی بھی قسم کی وابستگی سے انکار
اسلحہ برآمدگی کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، رابطہ کمیٹی
حکومت شہر کے داخلی راستوں سے اتنی بھاری مقدار میں اسلحے کی ترسیل کا بھی نوٹس لے اور ذمہ داران کی گرفت کو یقینی بنائے۔ رابطہ کمیٹی

کراچی۔۔۔6 اکتوبر 2016ء
ایم کیو ایم (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے گذشتہ روز پولیس کی جانب سے برآمدکیے گئے اسلحے کے حوالے سے واشگاف الفاظ میں اپنی کسی بھی قسم کی وابستگی سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سے شفاف تحقیقات کی جائیں اور مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ رابطہ کمیٹی نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ شہر کے داخلی راستوں سے اتنی بھاری مقدار میں اسلحے کی ترسیل کا بھی نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کی گرفت کی جائے۔
*****

6/5/2025 10:18:43 AM