Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ تاسیس تحریکی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
Posted on: 6/14/2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ تاسیس تحریکی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
#11JuneAltafHai
میلبرن (آسٹریلیا): ایم کیو ایم آسٹریلیا میلبرن یونٹ کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او (آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن) کا 48واں یومِ تاسیس نہایت عقیدت، اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کارکنان، ہمدردوں اور چاہنے والوں نے شرکت کی۔ تقریب میں اے پی ایم ایس او کی جدوجہد، تعلیمی و فکری خدمات اور نوجوانوں کی تربیت میں اس کے تاریخی کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ مقررین نے تحریک کی قربانیوں اور نظریاتی وابستگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تعلیم، شعور اور تنظیمی نظم کے ذریعے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ تقریب کے دوران بانی و قائد الطاف حسین کی طویل صحتیابی اور درازیٔ عمر کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت عطا فرمائے اور وہ جلد از جلد صحتیاب ہوں۔ آخر میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایم کیو ایم اور اے پی ایم ایس او کے نظریات کے مطابق جدوجہد جاری رکھی جائے گی اور بیرونِ ملک بھی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید منظم اور مؤثر بنایا جائے گا۔ جاری کردہ: شعبہ اطلاعات ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ
6/21/2026 9:20:24 AM
19 جون 1992ء کادن ایم کیوایم کے لئے یوم سیاہ ہے……الطاف حسین
...
19 Jun 2026
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، ک
...
14 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us