Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
افضاء الطاف کی سالگرہ کی تقاریب کو حق پرست شہداء کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی کیلئے دعائیہ اجتماعات میں تبدیل کردیا جائے،ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی اپیل
Posted on: 3/5/2014 1
افضاء الطاف کی سالگرہ کے تحائف غریبوں میں تقسیم کردیئے جائیں
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور ان کی صاحبزادی افضاء الطاف کی اپیل
گزشتہ دس دنوں میں ایم کیوایم کے سینئرکارکن مشتاق احمد سمیت متعدد ساتھی بیدردی سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناکر شہید کیے جاچکے ہیں
ان المناک واقعات کے سبب سالگرہ کی تقاریب کا انعقاد قطعی مناسب نہیں ہے
لندن۔۔۔5، مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنی اور اپنی صاحبزادی افضاء الطاف کی خواہش کے مطابق رابطہ کمیٹی کے اراکین، ذمہ داران اورکارکنان سے اپیل کی ہے کہ افضاء الطاف کی سالگرہ کی تقریبات کو حق پرست شہداء کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی وبقاء کیلئے دعائیہ اجتماعات میں تبدیل کردیا جائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ دس دنوں میں ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا کے سینئر کارکن مشتاق احمد سمیت متعدد ساتھی بیدردی سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناکر شہید کیے جاچکے ہیں چنانچہ ان المناک واقعات کے سبب سالگرہ کی تقاریب کا انعقاد قطعی مناسب نہیں ہے۔ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان، تمام ذمہ داران اورکارکنان پر زور دیا کہ سالگرہ کے تحائف غریبوں میں تقسیم کردیئے جائیں اور ملک بھر میں سالگرہ کی تقاریب کو حق پرست شہداء کے ایصال ثواب ، ملک سے انتہاء پسندی اوردہشت گردی کے خاتمہ، پاکستان کی سلامتی وبقاء اور ترقی وخوشحالی کیلئے دعائیہ اجتماعات میں تبدیل کردیا جائے ۔واضح رہے کہ آج مورخہ 5، مارچ کو جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی 12 ویں سالگرہ ہے ۔
1/20/2026 6:54:49 AM
I urge Field Marshal Hafiz Asim Munir to initiate a thorough investiga
...
18 Jan 2026
MQM founder leader Altaf Hussain supports Sohail Afridi’s public meet
...
10 Jan 2026
MQM founder Leader Altaf Hussain extend a heartfelt welcome to Mr Soha
...
10 Jan 2026
I fully support the public meeting of Khyber Pakhtunkhwa's Chief Minis
...
09 Jan 2026
خیبر پختنونخوا کے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے میرا اور میرے ساتھیو
...
09 Jan 2026
ویلکم ، ویلکم ۔ سہیل آفریدی ویلکم ٹو کراچی
...
09 Jan 2026
امریکہ کی جانب سے وینزویلا پر حملہ، صدر کا اغوا اور دو روسی جہازوں پر
...
07 Jan 2026
This aggressive move by the United States is a provocation that could
...
06 Jan 2026
The military intervention by the United States against Venezuela, alon
...
05 Jan 2026
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us