Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نام نہا د قو م پرست اور سند ھ دشمن قو تیں جتنا زور لگا لیں اب سند ھ میں نیا صو بہ بن کے رہے گا ۔افتخار اکبر رند ھا وا


نام نہا د قو م پرست اور سند ھ دشمن قو تیں جتنا زور لگا لیں اب سند ھ میں نیا صو بہ بن کے رہے گا ۔افتخار اکبر رند ھا وا
 Posted on: 9/20/2014
نام نہا د قو م پرست اور سند ھ دشمن قو تیں جتنا زور لگا لیں اب سند ھ میں نیا صو بہ بن کے رہے گا ۔افتخار اکبر رند ھا وا 
صو بہ ملتا ن ،بہا ول پو ر ہزارہ ،مکران ،کشمیر ،فاٹا سمیت 20نئے صوبے بنا نا ملکی ترقی اور معا شی استحکا م کے لئے نا گریزہے 
جنا ب الطاف حسین نے اب فیصلہ کرلیا ہے تو انشا ء اللہ دنیا کی کو ئی طاقت مظلو م ومحروم مہا جروں کے حقو ق نہیں دبا سکتی او ر ان کا صو بہ ضرور بن کے رہے گا 
سند ھ کے دشمنوں کے چہرے عیاں ہو چکے ،انتظا می یونٹس کے قیا م سے لسا نی تعصبا ت کا خا تمہ ہو گا ۔افتخا ر رند ھاوا
ملتا ن ۔۔20ستمبر 2014
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار رند ھا ا نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ قو م پرست عنا صر کی جا نب سے انتظا می یونٹس کی مخالفت پر نہیں بلکہ پا رلیما نی سیا سی جماعتوں کی طرف سے نئے صوبوں کی مخا لفت پر نہ صرف افسوس ہو ا بلکہ سند ھ دشمن چہر ے عوام کے سامنے عیاں ہو گئے پیپلز پارٹی اورن لیگ کی طرح اب تحریک انصاف بھی سندھ کی انتظا می تقسیم کے مخا لفوں میں شا مل ہو کر سند ھ دشمن پا لیسی پر عمل کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ روٹی کپڑا مکا ن تو سندھ کو نہ دے سکے لیکن جا گیرداروں نے سند ھی ٹوپی اجرک پر کروڑوں روپے لٹا تے ہو ئے تھر میں بھو ک و افلاس کے باعث مرنے والوں کے با رے میں کبھی نہ سوچا سند ھی جا گیرداروں نے سابقہ دور حکو مت صد ر زرداری سے سند ھ کی ترقی کے نا م پر 670ارب روپے منظو ر کرائے جن میں سے 30ارب روپے شہری علا قو ں کی ڈ یولپمنٹ کے لئے مختص کئے گئے جو فلا ئی اوور ز ،انڈ رپا سز ،ہسپتا لوں اسکولوں کی اپ گر یڈیشن ،میگا سیوریج پر وجیکٹس ،واٹر فلٹر یشن پلا نٹس نئی رابطہ سٹر کیں ،پرانی سڑکوں کی ا سر نو تعمیر نو ،پارک اور دیگر کئی منصو بے بنا ئے گئے جو کہ اندھوں کو بھی محسو س ہو تے ہیں کہ واقعی تر قیا تی کا م ہو اہے جبکہ 640ارب روپے کی خطیر رقم کس کھا تے میں گئی یہ کو ئی پو چھنے والا نہیں ہے کیونکہ اندرون سند ھ آج بھی تما م بنیادی سہو لیات سے محروم ہے اسکولوں میں وڈیروں کے جانور با ندھے جاتے ہیں ۔ایم کیوایم سند ھ کی غریب متوسط طبقے کے عوام کو ان جا گیر دار وں سے نجات دلا کر دم لے گی اور ان کے برابر غریب سندھی بولنے والا کسا ن مزدور کا بیٹا عوامی نما ئند گی کرے گا ۔انہوں نے آخر میں کہا کہ جنا ب الطاف حسین نے اب فیصلہ کرلیا ہے تو انشا ء اللہ دنیا کی کو ئی بھی طا قت شہری سندھ کے بسنے والے امظلو م ومحروم مہا جروں کے حقو ق نہیں دبا سکتی اور صو بہ بن کے رہے گا ۔۔

4/26/2024 9:52:36 PM