Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ


پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
 Posted on: 9/18/2014
پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ 
سینیٹر رحمان ملک نے الطاف حسین کو سالگرہ کی دلی مبارکبادپیش کی
ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی و صورتحال ، مذاکرات اور دیگر امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا
لندن ۔۔18ستمبر 2014ء 
پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو ٹیلی فون کر کے انکی 61ویں سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت وتندرستی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ گفتگو میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال ،سیلاب کی تباہ کاریوں، حکومت اور دھرنے دینے والی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اور دیگر امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ جناب الطاف حسین نے رحمان ملک سے پی آئی اے کے جہاز میں پیش آنے والے واقعہ کی تفصیل بھی معلوم کی ۔رحمان ملک نے جناب الطاف حسین کو بتایا کہ پی آئی اے فلا ئٹ کی تاخیر میں مجھے بلاوجہ ملوث کر کے بدنام کیا جارہا ہے اور جو لوگ اس عمل میں ملوث ہیں وہ میرے خلاف سازش کررہے ہیں۔ 

4/18/2024 6:07:27 PM