Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد


قائدتحریک جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
 Posted on: 9/14/2014
قائدتحریک جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
ایم کیوایم کے کارکنان وہمدروں نے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دے کر جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ محبت کا اظہارکیا
ایم کیو ایم سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر نصرت 
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیرڈاکٹر نصرت نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ لال قلعہ گراؤنڈ میں قائم بلڈ ڈونیشن کیمپ کا دورہ کیا
کراچی ۔۔۔۔14 ، ستمبر ، 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا جسمیں ایم کیوایم کارکنان وہمدروں نے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دے کر قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا ۔ کیمپ میں موجود جدید مشینوں کے ذریعے خون ٹیسٹ کی سہولت بھی فراہم کی گئیں ۔دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیرڈاکٹر نصرت نے اراکین رابطہ کمیٹی کہف الوریٰ ، شاکر علی اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کے ہمراہ لال قلعہ گراؤنڈ میں قائم بلڈ ڈونیشن کیمپ کا دورہ کیا ۔اس مو قع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر نصرت نے کیمپ میں موجود کارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جناب الطاف حسین بلا تفریق رنگ ونسل انسانیت کی خدمت پریقین کھتے ہیں اور دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے ہوں ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے اسی لیے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی بنیاد رکھنے سے پہلے خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی ۔

12/3/2016 7:45:45 AM