Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن حیدررضوی کے کوآرڈینیٹر سلمان کاظمی شہیدکوعزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا


ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن حیدررضوی کے کوآرڈینیٹر سلمان کاظمی شہیدکوعزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
 Posted on: 9/11/2014
ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن حیدررضوی کے کوآرڈینیٹر سلمان کاظمی شہیدکوعزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
نمازجنازہ بعدنمازظہرمسجدخیرالعمل فیڈرل بی ایریامیں اداکی گئی،نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،حق پرست عوامی نمائندوں،مرکزی ونگزوشعبہ جات کے ارکان اوردیگرذمہ داران وکارکنان کی شرکت
سلمان کاظمی شہیدکوخراج عقیدت ،شہیدکی مغفرت،درجات کی بلندی اورسوگواران کی صبرجمیل کے لئے خصوصی دعائیں 
کراچی :۔۔۔11ستمبر2014ء
بدھ کی شب فیڈرل بی ایریامیں مسلح دہشت گردوں فائرنگ سے شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے جواں سال کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی کے کوآرڈی نیٹر سلمان کاظمی شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان عزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔اس سے قبل شہیدکی نمازجنازہ بعدنماز ظہرمسجدخیرالعمل فیڈرل بی ایریامیں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عامرخان،سیدحیدرعباس رضوی،احمدسلیم صدیقی ،کہف الوریٰ،اسلم آفریدی،وسیم اختر،حق پرست صوبائی وزراء،اراکین قومی وصوبائی اسمبلی،ایم کیوایم کے مرکزی ونگزوشعبہ جات کے ارکان،سیکٹرزویونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران،کارکنان، ہمدردوں اورشہیدکے عزیزو اقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اورسلمان کاظمی شہیدکوان کی تنظیمی خدمات پرزبردست خراج عقیدت پیش کیااورشہیدکی مغفرت اوران کی درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور سوگواران کے صبرجمیل کے لئے دعائیں کیں۔

12/8/2016 12:05:43 PM