Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملک بھر کے مظلوم و محکوم عوام کے لئے روشنی کی واحد کرن قائد تحریک جناب الطاف حسین ہیں،انچارج اے پی ایم ایس اوانجینئرتوصیف اعجاز


ملک بھر کے مظلوم و محکوم عوام کے لئے روشنی کی واحد کرن قائد تحریک جناب الطاف حسین ہیں،انچارج اے پی ایم ایس اوانجینئرتوصیف اعجاز
 Posted on: 9/8/2014 1
ملک بھر کے مظلوم و محکوم عوام کے لئے روشنی کی واحد کرن قائد تحریک جناب الطاف حسین ہیں،انچارج اے پی ایم ایس اوانجینئرتوصیف اعجاز
کراچی:۔۔8ستمبر 2014ء 
آل پاکستان متحدہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج انجینئرتوصیف اعجاز و اراکین مرکزی کمیٹی کی جانب سے جاری کئے گئے ایک مشترکہ بیان میں کہنا تھا کہ ملک بھر کے مظلوم و محکوم عوام کے لئے روشنی کی واحد کرن قائد تحریک جناب الطاف حسین ہیں کیونکہ انہوں نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں ایوانوں تک بھیجا۔اور ہمیشہ ہر سطح پر میرٹ کا مطالبہ کیا حق پرستی کی اس جدو جہد میں 20,000سے زائد شہداء اور قائد تحریک الطاف حسین کے بھائی اور بھتیجے کا بھی خون شامل ہے پکا قلعہ آپریشن سانحہ علیگڑھ جیسے حادثات شامل ہیں۔جس انقلاب اور آزادی کی جاگیر دار و وڈیرے آج باتیں کررہے ہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی اس کا آغاز 1978میں کر چکے ہیں اور حقیقی معنوں میں پاکستان کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین ہی سر کرداں ہیں۔

12/8/2016 1:56:21 AM