Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز دانشور، شاعر، ادیب اور سابق صوبائی محتسب خان یوسف جمال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ممتاز دانشور، شاعر، ادیب اور سابق صوبائی محتسب خان یوسف جمال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/8/2014 1
ممتاز دانشور، شاعر، ادیب اور سابق صوبائی محتسب خان یوسف جمال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
مرحوم ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے اور مختلف شعبوں میں ان کی خدمات قابل قدر ہیں، الطاف حسین 
لندن۔۔۔8، ستمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز دانشور ، شاعر ، ادیب اور سابق صوبائی محتسب خان یوسف جمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے اور ان کی مختلف شعبوں میں خدمات نہ صرف قابل قدر ہیں بلکہ اس پر مرحوم کو جتنا بھی خراج عقیدت پیش کیاجائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کے انتقال سے مجھے ذاتی طور پر صدمہ پہنچا ہے اور دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان مرحوم کے سوگوار لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارن کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ 

12/3/2016 1:40:48 PM