Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل کی خوش دامن کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش


رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل کی خوش دامن کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 9/7/2014 1
رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل کی خوش دامن کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش 
عوام وکارکنان رشید گوڈیل کی خوش دامن کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں ۔ الطاف حسین کی اپیل 
ؒ لندن ۔۔7ستمبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی خوش دامن کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اوران کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ رشیدگوڈیل کی خوش دامن کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ 

12/7/2016 8:11:01 PM